اعلیٰ تعلیم کی تبدیلی کے لیے پرعزم روڈ میپ کا اعلان
اعلیٰ تعلیم کی تبدیلی کے لیے پرعزم روڈ میپ کا اعلان
پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن (PHEC) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان نے پانچ سالہ ’’گورننس و انسٹی ٹیوشنل ریفارمز اسٹریٹجک پلان/ایکٹیویٹی روڈ میپ (2025–29)‘‘ کا اعلان کیا ہے