خاندان کی تین نسلوں کا ویٹرنری سائنس سے وابستہ سفر
خاندان کی تین نسلوں کا ویٹرنری سائنس سے وابستہ سفر
چوہدری محمد یعقوب خان سے لے کر ان کے بیٹے لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد محبوب خان اور پوتے محمد ایوب خان تک، یہ خاندان تین نسلوں سے ویٹرنری سائنس کی خدمت کر رہا ہے۔ ان کا علمی و عملی سفر جہلم سے آسٹریلیا تک پھیلا ہوا ہے۔