دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر 07، جلد 19 (16-26 دسمبر 2023)

لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس

دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر 07، والیوم۔ 19 (16-26 دسمبر 2023) شائع كرديا گيا ہے۔ أس شمارے میں جانوروں کی صحت، لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، فشریز، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت شعبوں سے منسلک تازہ ترین خبریں اورتحقیقات ، اور تجزیے شامل ہیں۔