551884796119198

داخلہ موسم خزاں 2022۔ بی ایس آنرز پولٹری سائنس 4 سالہ، بی ایس سی آنرز اپلائیڈ مائیکرو بیالوجی 4 سالہ

رفاہ کالج آف ویٹرنری سائنسز (RCVetS) پاکستان کی نجی شعبے میں پہلا ویٹرنری کالج ہے.

جو ستمبر 2012 میں پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل (PVMC) سےتسلیم کر دیا واحد ادارہ ہے.

https://www.riphah.edu.pk/riphah-college-of-veterinary-sciences/

جو پانچ سالہ ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (DVM) ڈگری، پیرا ویٹرنری ڈپلومہ اور دیگر مختصر کورسز پیش کرتا ہے۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: