551884796119198

محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب میں ترقیاں اور تبادلے

12 دسمبر 2022 کو محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نے مختلف ترقیوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

گورنر پنجاب کی منظوری سے سیکرٹری لائیو سٹاک نے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے.

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار شہاب الدین خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام افسران نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دینے میں تمام کوششیں بروئے کار لائیں۔

تفصیلات کے مطابق
ڈاکٹر یاسر مصطفیٰ بٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر (ڈائریکٹوریٹ جنرل پروڈکشن) تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.
ڈاکٹر رضوان قیوم ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر، ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.
ڈاکٹر اظہر نذیر کا تقرر بطور ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر، ضلع قصور کردیاگیا.
ڈاکٹر عباس چوہدری ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع قصور تعینات کردیاگیا
ڈاکٹر عمر حیات ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر ملکوال تعینات کردیاگیا
ڈاکٹر سید مظفر حسین بخاری ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفسر بھیرہ تعینات کردیاگیا
ڈاکٹر رفاقت علی پولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر، گورنمنٹ پولٹری فارم دینہ تعینات کردیاگیا
ڈاکٹر محمد رمضان ڈپٹی ڈائریکٹر (توسیع) تعینات کردیاگیا
ڈاکٹر ذہین اختر فاروقی کا تقرر بطور فارم سپرنٹنڈنٹ لائیو سٹاک فارم رکھ غلاماں کردیاگیا.
ڈاکٹر قیصر خلیق ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع فیصل آباد تعینات کردیاگیا
ڈاکٹر لبنیٰ جبار سینئر انسٹرکٹر، لائیو سٹاک ٹریننگ سنٹر بہادر نگر تعینات کردیاگیا

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار شہاب الدین خان نے تمام افسران کو نئے عہدوں پر تعیناتی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام افسران نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دینے میں تمام کوششیں بروئے کار لائیں۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: