لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس
![The Veterinary News and Views Weekly has published Issue No. 05 Vol. 19](https://vetnewsandviews.com/wp-content/uploads/2023/12/1-4.jpg)
آن لائن اخبار پڑھنے کے لیے کلک کریں
دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر 05، والیوم۔ 19 (01-08 دسمبر 2023) شائع كرديا گيا ہے۔ أس شمارے میں جانوروں کی صحت، لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، فشریز، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت شعبوں سے منسلک تازہ ترین خبریں اورتحقیقات ، اور تجزیے شامل ہیں۔
🐾🐄🌾 🗞️