لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس
دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر 14، جلد 19 (فروری 08-15، 2024) شائع كرديا گيا ہے۔ أس شمارے میں جانوروں کی صحت، لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، فشریز، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت شعبوں سے منسلک تازہ ترین خبریں اورتحقیقات ، اور تجزیے شامل ہیں۔
#Animal #Health, #Livestock, #Poultry, #Dairy, #Fisheries, #Forestry, #Wildlife, and #Agriculture.