لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس
"دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز ” پاکستان کا سب سے بڑا دو لسانی اخبار ہے، جوحکومت پاکستان اور ABC سے منظور شده، لائیوسٹاک، پولٹری، ڈیری، فشریز،جنگلات، جنگلی حیات، اور زراعت کے شعبوں کا ترجمان اخبارہونے کا اعزاز رکھتا ہے.
دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر29، جلد 19 (مئی24-31، 2024) شائع كرديا ہے۔ یہ شمارہ تازہ ترین خبروں، تحقیقات اور تجزیات کا ایک جامع جائزہ فراہم کرتا ہے۔
دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر28، جلد 19 (مئی24-31، 2024) کا گزشتہ شمارہ حاصل کرنے کے لئے کلک کریں۔
مزید معلومات کے لیے:
- ویب سائٹ: https://vetnewsandviews.com/en/
- ای میل: info@vetnewsandviews.com, khalidshouq@gmail.com,
- فون: +92-41-2665253
سوشل میڈیا:
- فیس بک: www.facebook.com/VetNewsViews/
- ٹویٹر: Twitter The Veterinary News and Views
- انسٹاگرام: Instagram The Veterinary News and Views