سلطان انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر

جھنگ ، پاکستان – 11 فروری 2025، پاکستان میں منعقد ہونے والی سلطان انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس بین الاقوامی مقابلے میں دنیا کے 9 ممالک کے گھڑ سواروں نے شرکت کی اور اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔

حصہ لینے والے ممالک میں پاکستان | 🇪🇬 مصر | 🇸🇦 سعودی عرب | 🇳🇴 ناروے | 🇿🇦 جنوبی افریقہ | 🇴🇲 عمان | 🇺🇸 امریکہ | 🇶🇦 قطر | 🇰🇼 کویت نے حصہ لیا.

یہ چیمپئن شپ ٹینٹ پیگنگ کی روایتی کھیلوں میں سے ایک ہے، جو صدیوں پرانی گھڑ سواری کی مہارتوں کو اجاگر کرتی ہے۔ دنیا بھر سے گھڑ سوار اس ایونٹ میں شریک ہو کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں۔

سلطان انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ