عوام سے اپیل: اپنے جانوروں کی صحت کا خیال رکھیں!

اپنے جانوروں کی صحت کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہمیشہ رجسٹرڈ ونڈا مل سے وندا خریدیں۔ انہوں نے کہا کہ "آپ کا جانور قیمتی ہے اور اس کی صحت کا خیال رکھنا آپ کی اور ہماری ذمہ داری ہے۔” ڈاکٹر سید ندیم بدر، ڈائریکٹر لائیو سٹاک فیصل آباد ڈویژن

ڈاکٹر سید ندیم بدر نے ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز کی بتایا, کہ فیصل آباد ڈویژن میں 26 رجسٹرڈ ونڈا فیڈ ملز ہیں جو اعلیٰ معیار کی وندا تیار کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "ان ملز کو محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے سخت نگرانی میں رکھا جاتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ معیاری وندا تیار کر رہی ہیں۔”

ڈویژن فیصل آباد-2024 کی رجسٹرڈ کیٹل فیڈ ملز کی تفصیلات