وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام 2026: ویٹرنری گریجویٹس کے لیے سنہری موقع

وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام 2026: ویٹرنری گریجویٹس کے لیے سنہری موقع

حکومتِ پنجاب کی جانب سے ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے ایک انقلابی قدم۔ اس پروگرام کے لیے 60 کروڑ روپے کی لاگت مختص کی گئی ہے جس کا مقصد 1000 پروفیشنلز کو روزگار اور تجربے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

ماہانہ وظیفہ (Stipend)

  • ویٹرنری گریجویٹس: 60,000 روپے ماہانہ
  • پیراویٹس: 40,000 روپے ماہانہ

اضلاع کے کوٹہ کی تفصیل

پنجاب کے مختلف اضلاع کے لیے نشستوں کی تقسیم درج ذیل ہے:

ضلع کا نامویٹرنری گریجویٹسپیراویٹسضلع کا نامویٹرنری گریجویٹسپیراویٹس
اٹک84میانوالی44
چکوال173بھکر33
جہلم38خوشاب82
راولپنڈی48قصور88
گجرات611ننکانہ صاحب113
منڈی بہاؤالدین57شیخوپورہ79
گوجرانوالہ514ساہیوال1416
سیالکوٹ69پاکپتن911
نارووال35اوکاڑہ518
سرگودھا1773فیصل آباد18
ٹوبہ ٹیک سنگھ92جھنگ78
چنیوٹ54چنیوٹ (اضافی)512
ملتان521وہاڑی65
خانیوال42لودھراں63
بہاولپور157بہاولنگر98
رحیم یار خان911ڈی جی خان513
مظفر گڑھ810لیہ34
راجن پور65

اہم معلومات

  • درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 30 اپریل 2026
  • انٹرن شپ کوٹہ برائے 2026-27:
    • ویٹرنری گریجویٹس: 264
    • پیراویٹس: 371

کیسے اپلائی کریں؟

دلچسپی رکھنے والے امیدوار پنجاب حکومت کے آفیشل جاب پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں: 🌐 www.jobs.punjab.gov.pk

جواب دیں