لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس
آن لائن اخبار پڑھنے کے لیے کلک کریں
ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر 03، والیم۔ 19 (16-24 نومبر 2023) شائع كرديا گيا ہے۔ أس شمارے میں جانوروں کی صحت، لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، فشریز، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت شعبوں سے منسلک تازہ ترین خبریں اورتحقیقات ، اور تجزیے شامل ہیں۔