محمد جاوید باجوہ انچارج سنٹر نے استقبال کیا. دورہ کے دوران ڈائریکٹر صاحب نے مختلف محکمانہ سٹالز کا معائنہ کیا, عوام کیلئے حکومت پنجاب کی طرف سے مہیا کردہ سہولیات کا جائزہ لیا اور موقع پر تمام سٹاف خصوصی طور پر محمد جاوید باجوہ انچارج سنٹر کے کام کو سراہا. آخر میں وزٹرز بک میں مزید بہتری کیلئے اپنی آراء سے آگاہ کیا. اس موقع پر ڈاکٹر محمد شکیل اسٹنٹ ڈائریکٹر (ٹیکنیکل), ڈاکٹر عبدالرزاق واہلہ فوکل پرسن لائیوسٹاک فیصل آباد اور ڈاکٹر عرفان احمد ہمراہ تھے.