پنجاب میں ڈیری سکیٹر کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب نے ڈیری کوآپریٹو کے ذریعے مختلف اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیے گئے
پنجاب حکومت نے ڈیری سکیٹر کی پیداواری میں صلاحیت کو بڑھانے کے لئے "ملک ویلیو چین انٹرپرائز ڈویلپمنٹ سکیم” کے تحت کا پنجاب کے مختلف اضلاع میں پائلٹ پروجیکٹ آغاز کر دیا گیا ہے. اس منصوبے کا مقصد ڈیری کوآپریٹو (FMO) کے ذریعے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے اور صارف کو محفوظ اور صحت مند دودھ کی ترسیل کی یقینی بنانا ہے۔
اس پروجیکٹ کے تحت، کسانوں کی ایک "فارمر ملک آرگنائزیشن” (FMO) کی تشکیل کی گئی ہے, جو اس علاقے کے کسانوں کی نمائندگی کرکے گئی ہے۔ اس میں 1 سے 15 اراکین پر شامل ہو سکتے ہیں.
حکومت پنجاب نے FMO کو بینک سے قرضہ حاصل کرنے ، جس کے ذریعے FMO اپنے لئے دودھ جمع کرنے اور محفوظ کرنے کے لئے دودھ کے چلرز خرید سکتی ہو مدد فراہم کرے گئی۔ FMO کے اراکین اپنے فارم سے چلر کے ذریعے دودھ جمع کر کریں گے۔
یہ طریقہ کسانوں کو آسانی کے ساتھ اپنے دودھ کو مارکیٹ میں بیچنے کا موقع فراہم کرتا ہے، جس سے وہ معاشی طور پر بہتر ہوتے ہیں۔
"ملک ویلیو چین انٹرپرینیور ڈویلپمنٹ سکیم” کے تحت FMO اپنا ملکی معیار کا دودھ بنا کر مارکیٹ میں فروخت کر سکتی ہے جو کہ Punjab Food Authority کی طرف سے منظور شدہ ہوگا۔ Punjab Food Authority کا محکمہ لائیو سٹاک کے ساتھ ایک معاہدہ بھی ہوا ہے جس کے تاکہ "فارمر ملک آرگنائزیشن” Punjab Food Authority کی منظوری والا دودھ استعمال کرسکے۔
"ملک ویلیو چین انٹرپرینیور ڈویلپمنٹ سکیم” کے تحت ضلع فیصل آباد میں پانچ FMO قائم کیے گئے ہیں۔ FMO میں رجسٹر فارمر کا مکمل ڈیٹا اندارج PAIDS تحت کیا جائے گا، اس کے ساتھ محکمہ لائیو سٹاک کی طرف سے نامزد ڈاکٹر فارم کے تمام جانوروں کی ویکسینیشن اور مفت علاج کو یقینی بنائے گا, تاکہ عوام کو صحیح اور معیاری دودھ فراہم کیا جا سکے۔
یہ منصوبہ ڈیری انٹرپرائز کی ترقی اور کسانوں کی معیشت کو مستحکم کرنے کی جانب اہم اقدام ثابت ہوگا ۔ پنجاب حکومت امید کرتی ہے کہ اس سکیم کے زریعے ڈیری سکیٹر کو ترویج دینے میں کامیاب ہوگی، جو علاقی ترقی کو فروغ دینے اور معیشت کو بہتر بنانے میں سود مدد ثابت ہوگا.