بکریاں بینائی کیوں کھو دیتی ہیں؟

تحریر؛ سرتاج خان

کبھی کبھی بکریوں میں نظر ختم ہوجاتی ہے

اس کے تین وجوہات ہیں

ٹامن بی ون Vitamin B1 کی کمی کیونکہ بکری میں پیٹ میں ایسے بیکٹریا ہوتے ہیں جو وٹامن بی ون Thaiamin بناتے ہیں۔ اگر آپ اپنے بکری کو حد سے زیادہ گندم دلیہ دیتے ہو، آپ اس کو سوکھی ہوئی روٹیاں کھلاتے ہو تو اپ کے بکری کے پیٹ میں تیزایت زیادہ ہوجائے گا ، کچھ لوگ بکری کے بیمار ہونے چارہ کم کھانے کے علاج کے لیے خود ساختہ طور پہ گڑ کھلاتے ہیں جس سے بکری کے پیٹ میں Lactic Acid بنتا ہے، یہی تیزاب بکری کے قدرتی وٹامن بنانے والے جراثیم مارتے ہیں اور بکری کی نظر چلی جاتی ہے

دوسرا وجہ گلہ سڑا سیلج سوکھا اور کالا کھاس کھلاتے ہیں- جس میں Listeria نامی جراثیم ہوا کرتا ہے۔ یہ جراثیم بکری کے دماغ پہ زخم پیدا کرتا ہے ۔ جس کے سبب یہ گول گول دائرے میں چکر لگاتا ہے اور درد کی وجہ سے چیختا ہے۔ اس کا علاج

ڈیکسامیتھاسون اور Ceftriaxone نامی دوائی یا انٹی بیاٹک ہے

تیسرا وجہ بکری Clamydia نامی جراثیم ہے۔ اس میں بکری کے انکھ میں سوچ پیدا ہوتا ہے۔ اس کے انکھ سوچ کی وجہ سرخ ہوجاتے ہیں اس وجہ اس بیماری کو ،Pink Eye کہتے ہیں یہ بیماری گرمیوں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ گرمیوں مکھیاں زیادہ ہوتے ہیں۔ علاج کے لیے Oxytetracyline پانچ سی سی ,میں براہ راست انکھوں میں ڈالتے ہیں اور ساتھ میں گردن کے گوشت میں بھی اتنا ہی انجکشن بھی اس دوائی کے لگاتے ہیں۔