وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا 60 ارب ڈالر برآمدات کے ہدف کیلئے بزنس پلان تیار کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا 60 ارب ڈالر برآمدات کے ہدف کیلئے بزنس پلان تیار کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے آئندہ پانچ سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات کے ہدف کے حصول کیلئے متعلقہ وزارتوں کو بزنس پلان تیار کرنے کی ہدایت جاری کی۔ تفصیلات پڑھیں۔