📢 اطلاع عام رجسٹریشن! 📢

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے تمام قسم کے طوطوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے تمام مقامی نسل کے طوطوں کے اندراج کا عمل شروع کر دیا ہے- طوطا رکھنے کے شوقین افراد اپنے طوطوں کا ادارے کے ساتھ رواں سال کے دروان مفت اندراج کروائیں اندراج کے دوران ایک چھلا طوطے کی ٹانگ میں پہنایا جائے گا جبکہ رجسٹریشن نمبر بھی جاری کیا جائے گا.

🦜 IWMB کی طرف سے تمام مقامی نسل کے طوطوں کا اندراج کا عمل  31 دسمبر 2023 تک رجسٹرشن کا عمل  مفت کیا جائے گا.

👉 اندراج کے دوران مفت چھلا اور رجسٹریشن نمبر ملے گا۔

 1 جنوری سے 29 فروری 2024 تک اندراج کے دوران مقررہ فیس ادا کرنی ہو گی جبکہ لائسنس کی تجدید کے لیے سالانہ فیس بھی مقرر کر دی گئی ہے۔

اندراج کا عمل 29 فروری 2024 تک جاری رہے گا, تاہم مقررہ تاریخ کے بعد طوطوں کی ضبطگی اور جرمانے عائد کیے جائیں گے.

اوقات کار : 9 تا 5

ڈپٹی ڈائریکٹر: سخاوت علی

0307-7494112

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ – IWMB

پتہ:- پرانا مرغزار چڑیا گھر، ڈینو پارک F-6، اسلام آباد”