پاکستان کا پولٹری سیکٹر خسارے کا شکار کیوں؟ انڈوں کی قیمتوں میں کمی کے اصل عوامل

پاکستان کا پولٹری سیکٹر خسارے میں کیوں؟ انڈوں کی قیمتوں میں کمی کی وجوہات

تحریر: سہیل احمد

جب بھی انڈوں کی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو صارفین خوش ہوتے ہیں، لیکن پاکستان میں کسی بھی پولٹری فارمر سے پوچھیں تو وہ آپ کو ایک مختلف حقیقت بتائے گا۔ یہ بظاہر ’’سستا انڈا‘‘ فارمر کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے۔

جواب دیں