دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر 16 ، جلد 19 (فروری 23-29، 2024)

لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس

دی ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” شمارہ نمبر 16 ، جلد 19 (فروری 23-29، 2024) شائع كرديا گيا ہے۔ أس شمارے میں جانوروں کی صحت، لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، فشریز، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت شعبوں سے منسلک تازہ ترین خبریں اورتحقیقات ، اور تجزیے شامل ہیں۔