اہم اعلان

اہم اعلان -ون ہیلتھ"

ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز ہر ماہ ون ہیلتھ کے موضوع پر ایک خصوصی ایڈیشن کا اہتمام کر رہا ہے. جس میں جدید دنیا میں ویٹرنری پروفیشن کے جدید تقاضے ، فوڈ سکیورٹی میں ان کا کردار، انسانوں کو جانوروں سے لگنے والی بیماریوں سے بچاﺅ اور نظام فطرت میں ماحولیاتی تبدیلی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں اور ان امور کے بارے میں خبریں ، مضامین، تبصرے اورمعلومات شائع کی جائیں گی۔ اس خصوصی ایڈیشن کی مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔

ڈاکٹر خالد محمود شوق چیف ایڈیٹر ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکنیکل ایڈوائزری بورڈ ڈاکٹر حنیف نذیر چوہدری چیئرمین ایڈیٹوریل بورڈ و