محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن کی پہلی پوزیشن

مصور احمد خان نیازی ایڈیشنل کمشنر فیصل آباد نے ڈاکٹر سید ندیم بدر ڈائریکٹر لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن کو تعریفی اسناد سے نوازا۔

محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن نے بزنس فیسیلیٹیشن سنٹر میں کارکردگی کی بیناد پر پہلی پوزیشن حاصل کی

فیصل آباد، 11 مارچ 2024, کمنشر فیصل آباد ڈویژن نے بزنس فسلیٹیشن سینٹر فیصل آباد میں تمام محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن کی نمایاں کارکردگی کو سراہا اور مصور احمد خان نیازی ایڈیشنل کمشنر فیصل آباد نے ڈاکٹر سید ندیم بدر ڈائریکٹر لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن کو تعریفی اسناد سے نوازا۔
اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر فیصل آباد نے محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن کے تمام ممبران کو اچھی کارکردگی دکھانے پر مبارکباد دی اور امید کی کی تمام ممبران لائیوسٹاک سکیٹر کی ترقی و خوشحالی کیلئے پوری تندہی و لگن کے ساتھ اپنا کام جاری رکھیں گے.

#FaisalabadDivision #BusinessFacilitationCenter #LivestockSector #Achievement #Congratulations