وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام
-
ویٹرنری گریجویٹس کے لیے 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ -
پیرا ویٹس کے لیے 40 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ -
کل بجٹ: 60 کروڑ روپے -
1000 سے زائد نشستیں
اہلیت:
-
ویٹرنری گریجویٹس: HEC سے منظور شدہ DVM، PVMC رجسٹرڈ، عمر 25 سال تک -
پیرا ویٹس: LAD ڈپلومہ، عمر 20 سال تک
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2025
مزید معلومات اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:
یہاں کلک کریں: Livestock.punjab.gov.pk
یہاں کلک کریں: Jobs.punjab.gov.pk
