تمام UVAS سواتیان کو ان کی شاندار فتح پر مبارکباد۔

بین الصوبائی یونیورسٹیوں کے سکٹ مقابلوں میں یو وی اے ایس سوات نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی.

‏UVAS سوات نے واٹسن سیل کے پی پشاور کے زیر اہتمام بین الصوبائی یونیورسٹیز سکٹ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی

یہ تقریب پشاور یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں صوبے بھر سے مختلف یونیورسٹیوں نے شرکت کی اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سوات نے سب میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یہ ایک ٹیم کی کوشش تھی جس پر پروفیسر ڈاکٹر عمر صدیق VC UVAS سوات، ڈاکٹر فیصل انور، ڈاکٹر خالد خان، ڈاکٹر مریم اقبال، مسٹر فضل حق اور پیارے طلباء کی انتھک کوششوں اور خواب کو سچ کرنے پر شکریہ۔

پاکستان زندہ باد UVAS سوات پائندہ آباد۔