ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز، شمارہ نمبر47، والیوم۔18 (16-23 اکتوبر-2023)

لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس

"ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” کے شمارہ نمبر 47 والیوم 18 (16-23 اکتوبر 2023) شائع كرديا گيا ہے۔ أس شمارے میں جانوروں کی صحت اور کھیتوں کی ترقی کے شعبوں سے منسلک تازہ ترین خبریں اورتحقیقات ، اور تجزیے شامل ہیں۔