ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز، شمارہ نمبر48، والیوم۔18 (24-31 اکتوبر-2023)

لائیو سٹاک، پولٹری، ڈیری، ماہی گیری، جنگلات، جنگلی حیات اور زراعت کے شعبوں سے تازہ ترین اپ ڈیٹس


"ویٹرنری نیوز اینڈ ویوز” کے شمارہ نمبر 48 والیوم 18 (24-31 اکتوبر 2023) شائع كرديا گيا ہے۔ أس شمارے میں جانوروں کی صحت اور کھیتوں کی ترقی کے شعبوں سے منسلک تازہ ترین خبریں اورتحقیقات ، اور تجزیے شامل ہیں۔