چھوٹے و درمیانے بیف فارمرز کے لیے مؤثر اور متوازن خوراکی نظام: چرائی کے ساتھ اسٹال فیڈنگ

چھوٹے و درمیانے بیف فارمرز کے لیے مؤثر اور متوازن خوراکی نظام

تحریر: ڈاکٹر محمد انس، کنسلٹنٹ لائیو اسٹاک ڈویلپمنٹ

جدول 1: وزن کے مطابق چرائی اور اسٹال فیڈنگ کا عملی فارمولا

جانور کا وزنچرائی (روزانہ)خشک/یوریا بھوسہہرا چارہدانہنمکمنرل مکسچر
250 کلو4-6 گھنٹے2-3 کلو4-6 کلو0.8-1.5 کلو45-75 گرام35-55 گرام
350 کلو5-7 گھنٹے3-4 کلو6-8 کلو1.2-2.0 کلو70-110 گرام50-75 گرام
450 کلو5-8 گھنٹے3-5 کلو8-10 کلو1.8-2.8 کلو90-140 گرام65-95 گرام

جدول 2: کم خرچ دانہ مکس کے اجزاء اور غذائی خصوصیات

جزوتناسب (%)غذائی کردار
مکئی/جو40توانائی
چوکر27فائبر، ہاضمہ
تیل دار کھل (بنولہ/کنولا)25پروٹین
مولاس (اگر دستیاب ہو)5توانائی، ذائقہ
منرل مکسچر (DCP)1.5معدنیات (کیلشیم، فاسفورس)
نمک1.5ہاضمہ، پانی کا توازن
کل100